حکومت قانون لائے کہ ہر 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے، یاسر نواز

حکومت قانون لائے کہ ہر 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے، یاسر نواز

ہدایت کار، پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز نے دل کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے۔ یاسر نواز نے اہلیہ ندا یاسر، بھائی دانش نواز کے ساتھ پوڈکاسٹ کی نئی قسط شیئر کردی، جس میں اداکار مانی…